اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے کانسٹیبل عبد الغفار اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ جن کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ سمیت دیگر سینئر پولیس افسران وجوانوں نے شرکت کی، ڈی آئی جی ٹریفک نے مرحوم کے لواحقین کے ساتھ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کی رمضان المبارک میں ون ویلنگ کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائیاں شروع۔سی ٹی او اسلام آباد کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کے شہر بھر میں خصوصی ناکہ جات قائم۔ون ویلنگ میں ملوث 17ملزمان گرفتار،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیر صدارت اہم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں بس ٹرمینلز مینجرز سے مسافروں کی آمد و رفت کا ریکارڈ اسلام آباد پولیس کے ٹریول آئی سافٹویئر میں درج کرنے ،مسافروں کی مشکوک نقل و حرکت سے متعلق پولیس کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس رابری ڈکیتی یونٹ ٹیموں کی بلا تفریق کاروائیوں کے دوران چار گینگ کے 10ممبران سمیت کل 11ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 03 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، نقدی، موبائل فون ،ملکی و غیر ملکی کرنسی اور واردتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جوانوں کیلئے مار رمضان میں افطار کا خصوصی اہتمامپولیس کا ہر افسر اور جوان اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے پرعزم ہے، رمضان کے مقدس مہینے میں پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور جوش […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس۔ آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد پولیس کے وفاقی دارلحکومت میں رمضان المبارک کے دوران منظم و موثر سکیورٹی انتظامات اور ٹریفک مینجمنٹ اقدامات کا جائزہ لیا ۔تمام افسران کو پٹرولنگ، سرپرائز چیکنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی نماز جنازہ نیو پولیس لائنز کوہاٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں انسپکٹر جنرل آف خیبر پختونخواہ پولیس ذوالفقار حمید، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ، کمشنر کوہاٹ معتصم باللّٰہ، ڈپٹی کمشنر […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارتی فضائیہ نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کے پے در پے حادثات کے بعد 35 طیاروں کو گراؤنڈ کردیا’ اور ان کی تکنیکی جانچ جاری ہے’ جس میں لینڈنگ گیئر کی دھاتوں کا تجزیہ، الیکٹرو میگنیٹک بریکنگ سسٹم اور آن بورڈ سافٹ ویئر کی جانچ شامل ہے’ 7 فروری کو […]
اسلام اباد (سہ پہر) تھانہ شالیمار کی حدود میں افغانی راہزن گینگ کے دو ارکان پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران زخمی۔ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور موبائل چھیننے کےمتعدد مقدمات میں تھانہ شالیمار پولیس کو مطلوب تھے۔ تھانہ شالیمار پولیس ٹیم گرفتار ملزمان ملیار اور عادل کی انکشاف و نشاندہی پر مال مسروقہ کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ نورین نیازی راولپنڈی کے داہگل ناکے پر زیرتعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔ زیرتعمیر سیوریج لائن میں گرنے کی وجہ سے نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔ نورین […]