اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔مرحوم پولیس افسران کے اہلِ خانہ ہماری ذمہ داری ہیں، اسلام آباد پولیس اپنے افسران کی فیملیز کا ہر ممکن خیال رکھتی ہے۔
اسلام اباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات سن کے انکے حل کے لئے فوری اقدامات کئے گئے۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ،ایڈیشنل سیشن جج ریٹائرڈ مسرور الزماں،سید مسعود شاہ ایڈوکیٹ ،ڈی ایس پی لیگل اور این آئی یو کے افسران کی شرکت،ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن بلا امتیاز جاری ہے، آپریشن کے دوران عملہ کسی قسم کی سفارش یا رعایت دئیے بغیر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل ہے اور قانون سب کے لیے برابر ہے کے اصول پر عمل پیرا ہے، تاہم مہم کے خلاف چند […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائیاں,04 پتنگ سپلائر گرفتار 13 17 پتنگ اور چھ ڈوریں برآمد نصیر آباد پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 1000 پتنگیں اور تین ڈوریں برآمد کیں گوجر خان پولیس نے 01 شخص کو حراست میں لے کر 290 پتنگیں اور ڈوریں برامد کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے عملہ پر بری امام کچی آبادی میں سروے کے دوران مشتعل افراد کا حملہ فائرنگ اور پتھراو سے پولیس افسران زخمی، ٹیمیں قانون کے مطابق علاقے میں پُرامن طور پر کام میں مصروف تھیں۔اسی دوران مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پٹوار سرکل میں اراضی کے ریکارڈ میں جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے اسلام آباد میں درج کیس میں سابق حلقہ پٹواری نجف حمید اور ریونیو افسرعبدالظہور کو ملزم نامزد کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔ اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی […]
کراچی (سہ پہر):(آئی پی ایس) سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب […]