اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد شروع ہونے کےامکانات موجود ہیں، تاہم صورتحال تاحال غیر یقینی ہے۔ جہاں ایک طرف پاکستان عالمی امن کے لیے ایک اہم سفارتی مرکز کے طور پر ابھرا ہے، وہیں طویل دورانیے کی کشیدگی اور سیکیورٹی اقدامات ملکی معیشت […]
کراچی (سہ پہر) عالمی بلین مارکیٹ میں کمی کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس تک آ گئی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر […]
کراچی (سہ پہر) کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ صالح آصف نے اپنی شاندار کامیابی کے ذریعے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے فوربس ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ وہ امریکی ادارے ایم آئی ٹی سے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ Cursor کے شریک بانی ہیں، جو […]
لاہور (سہ پہر) پاکستانی نژاد برطانوی سرجن ڈاکٹر حسنات خان نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیاجی میں بطور سربراہ ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، جس پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی کارڈیک سرجن ڈاکٹر حسنات خان نے ملاقات کی ہے، اس موقع […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ پر ایک خصوصی بریفنگ میں چند سوالات اٹھائے تھے جن کے جواب بھارت سال گزرنے کے بعد بھی نہیں دے سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 30 اپریل 2025ء کو بریفنگ کے دوران پہلگام […]
اسلام آباد (سہ پہر) چین کے خلائی پروگرام ’شین زو‘ کے لیے دو پاکستانیوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کا انتخاب’ پاکستانی خلائی تحقیقا تی ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے جدید تربیت کے بعد ان […]
لاھور (سہ پہر) اعجاز احمد سی ای او فئیر ڈیل مارکیٹنگ لاھور میاں مجتبی شجاع الرحمن صوبائی وزیر خزانہ پنجاب سے بیسٹ سی ای او کا ایشین بزنس ایوارڈ وصول کر رھے ہیں
ISLAMABAD (Sapeher Times) Excellent initiative of Mohsin Naqvi for making Islamabad Environment and Tourist friendly capital of the world ** Enhancing the beauty and sustainability of Islamabad’s tourism industry is an essential step toward achieving its full potential and its future economic growth as a world class capital of the world. Blessed with the […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی سی ڈی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو قائم ہوئے 01 سال مکمل ہوچکا ہے تفصیلات کے مطابق 01 سال کے دوران راولپنڈی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی بہترین حکمت عملی و کارکردگی، سال 2023 اور سال 2024 کی نسبت سال 2025 اور سال 2026میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ، رابری کے […]