اسلام آباد (سہ پہر) گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری، کورال کے علاقے میں شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ، تھانہ گولڑہ، تھانہ سبزی منڈی، تھانہ کھنہ اور تھانہ نیلور کے مختلف علاقوں سے شہریوں کےچار موٹر سائیکل چوری ہوگئے، تھانہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کے مختلف تھانوں اور ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے۔سینئر پولیس افسران نے سکیورٹی اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران و جوانوں کو شہریوں کی شکایات پر بروقت و مؤثر دادرسی یقینی بنانے اور امن و […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی سینئر پولیس افسران اور برانچ انچارجز سے ملاقات۔آئی جی اسلام آباد نے شہری سہولت اور پبلک سروس ڈیلیوری بہتر بنانے پر زوردیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی زیرِ صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز اور ماڈل جیل کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد نے انسدادِ دہشتگردی اقدامات اور تعمیراتی امور کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، […]
ISLAMABAD, September 25, 2026 (Sapeher Times): Chairman Capital Development Authority (CDA) visited the National Police Academy (NPA), Islamabad, to review the progress of the ongoing development project being executed by CDA. The visit was aimed at assessing the pace of work, reviewing the quality and construction standards, and identifying measures required to ensure the timely […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا دورہ، پیش رفت کا جائزہ چیئرمین سی ڈی اے نے نیشنل پولیس اکیڈمی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا نیشنل پولیس اکیڈمی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے: چیئرمین سی ڈی اے ترقیاتی منصوبوں میں معیار […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اسلام آباد زون میں محکمانہ احتساب، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ طرزِ عمل کو یقینی بنانے کے لیے گزشتہ روز محکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس سلسلے میں افسران و اہلکاران کی کارکردگی، محکمانہ نظم و ضبط، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام […]
ہری پور (سہ پہر) حلقہ این اے اٹھارہ ہری پور حسب روایت بابر نواز کا وکیل الیکشن ٹربیونل میں پیش نہ ہوا، ٹریوبنل جج کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار، پچھلی 18 سماعت کے دوران دو دفعہ بابرنواز اور دو ہی دفعہ وکیل پیش ہوا اور موصوف مسلسل رائے فرار اختیار کیے ہوئے ہے، […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پہ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ، کاگ کے رہائشی کے گھر سے 02 اے سی ،02 سٹیبلائزرز، مائیکرو اون اور دیگر اشیاء چوری کرنے والے ملزمان نجیب خان ولد سرور خان سکنہ کاگ حال چونگی نمبر3 کھلابٹ ،اعزاز خان ولد محمد سلیم […]
جہلم (سہ پہر)- 25 ستمبر 2026 وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی کا جہلم میں عوامی مطالبے پر سٹون کرشرز کے مسئلے پر بڑا قدم وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا پورے جہلم میں قائم سٹون کرشرز کے ریکارڈاور آپریشنل لائسنسوں کی پڑتال کا فیصلہ شکایت گزارشہریوں،متعلقہ حکام اور مسلم لیگ (ن) کے […]