لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید […]
کراچی (سہ پہر): (آئی پی ایس) کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سیریل ریپسٹ گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی پر کارروائی کی جس میں مرکزی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ اذدواج منسلک ہوگئے۔جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلی مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و […]
کابل (سہ پہر)(آئی پی ایس )بین الاقوامی جریدے نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ افغانستان کی طالبان رجیم کی حکمرانی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور طالبان کی سفارتی بھرپور حمایت کے باوجود پاکستان کی سلامتی کی صورت حال بگڑتی گئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق طالبان رجیم کی حکمرانی […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور کی زیر صدارت ہری پور پولیس افسران سے میٹنگ ۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی زیر صدارت پولیس افسران سے میٹنگ کا انعقاد ہوا۔میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان ،تمام ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز اور دیگر […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد، صدر ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت، مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پر قابو پانے کے متعلق امور زیر بحث آئے، […]
ISLAMABAD(Sapeher Times) Diplomacy is indeed a better solution than war because it is a peaceful and less harmful way to find solutions to problems. War results in loss of life and property, while through diplomacy we can solve problems through mutual understanding and compromise, Diplomacy is an art through which countries solve problems among themselves, […]
اسلام آباد (سہ پہر) سفارتکاری واقعی جنگ سے بہتر حل ہے کیونکہ یہ مسائل کا حل تلاش کرنے کا ایک مسالمہ اور کم نقصان دہ طریقہ ہے۔ جنگ کے نتیجے میں جان و مال کا نقصان ہوتا ہے، جبکہ سفارتکاری کے ذریعے ہم باہمی مفاہمت اور سمجھوتے کے ذریعے مسائل حل کر سکتے ہیں,سفارتکاری ایک […]