اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا دبنگ ایکشن، منشیات نیٹ ورک پر کاری ضرب — غیر ملکی ڈیلر گرفتار اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے نیٹ ورک کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایس ایچ او فہد شیرازی کی ہدایت پر سب انسپکٹر آصف غلام حسین نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سبزی منڈی میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کی سرپرستی میں گشت کے دوران پولیس ٹیم کو دیکھ کر 2 مشتبہ افراد نے آئی 10 سے ملحقہ جنگل کی طرف دوڑ لگا دی اے ایس آئی یاسر نے ہمراہ نفری جان کی پروا کئے ملزمان کا تعاقب کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) خانیوال میں جرائم کے خلاف جاری کارروائیوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے اور پولیس کی 04 مئی 2026 تک کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ ایک جامع اور مربوط حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانون کے دائرے میں […]
لاہور (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہیے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ […]
کراچی (سہ پہر): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 3500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ […]
لاہور (سہ پہر) پہلی سے پانچویں جماعت تک نصاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب نافذ کیا جائے گا، نئے نصاب میں نصاب کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ غیر ضروری مواد کم ہوگا، نصاب ایڈوائزری بورڈ نے تبدیلیوں کی اصولی منظوری دے دی۔ موقف […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں ون ڈش پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے اور ضلعی انتظامیہ نے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سے زائد بار ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے مارکی مالکان کے خلاف مقدمات درج […]
On May 1, 2026, Vesak Day was commemorated at the historic Dharmarajika Stupa in Taxila, marking a spiritually significant moment at one of the region’s most revered Buddhist sites. The peace prayer ceremony was organised by the Punjab Archaeology Department in collaboration with Buddhist delegations from Sri Lanka, Thailand, Nepal, Vietnam, and Myanmar. Representing Pakistan […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر غازیانِ غذر، سید غلام شاہ نے کہا کہ گزشتہ سال مئی میں ہونے والی جنگ میں ہماری بہادر افواج نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نیوی کے “خاموش مگر مؤثر” افسر’ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز، نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح پاکستان نیوی نے بھارتی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت کی نقل و حرکت کو بروقت ڈیٹیکٹ کیا اور نہایت پیشہ ورانہ مہارت سے اُس کے […]