لیسکو کاجاتی امرا سب ڈویژن میں بجلی چوروں کیخلاف سرچ آپریشن،ملک عابد حسین بارا امیدوار برائے ایم پی اے ن لیگ کے 2کنال پر محیط گھر اور کمرشل مارکیٹ پر بجلی چوری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ ایس ڈی او جاتی امرا محمد اعظم نے اسٹاف کے ہمراہ سرچ […]
سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات کا مقصد صرف انہیں راستے سے ہٹانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جعلی اور من گھڑت سائفر کیس میں عمران خان کا اِن کیمرہ ٹرائل انصاف کا […]
سی ڈی اے چیئر مین کی ہدایت ،، بلڈنگ کنٹرول ساتھ نے 51 عمارتوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ، جاری تحریری احکامات کے مطابق جن عمارتوں کو سیل یا مسمار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں ان میں زیادہ تر انفراسٹرکچر نواحی علاقوں میں واقع ہے۔نوٹس کے مطابق مذکورہ عمارتوں کی تعمیر […]
FM @JalilJilani held a fruitful meeting with Deputy Prime Minister Sainbuyan of Mongolia in Tibet today. The two countries agreed to further deepen mutually beneficial 🇵🇰🇲🇳relationship; deepen trade and economic cooperation specially in the field of mining, agriculture and textile.
اسلام آباد – 3 اکتوبر 2023 (عدنان حمید): انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو نے آج “ترقی کے ذریعے انسانی سلامتی” پر ایک خصوصی رپورٹ کا اجراء کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر […]
اسلام آباد کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم سنا دیا جن میں اکثریت کا تعلق مختلف عرب ممالک سے ہے۔ ان افراد کو اپنی ملازمت کی مدت ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔
راولپنڈی تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس
ہالینڈ ارضیاتی تحقیق کے ادارے سولر سسٹم جیومیٹری سروس (ایس ایس جی ایس) نے پاکستانی صوبے بلوچستان میں چمن فالٹ لائن پر ایک طاقت ورز زلزلے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایس ایس جی ایس نے سطح سمندر کے فریب ماحولیاتی برقی چارج میں اتار چڑھاو کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کیا ہے۔ یہ […]
ٹانک سیکورٹی فورسز، انٹیلیجنس اداروں اور ٹانک پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دہشتگرد کمانڈر اسلام الدین عرف لالا اور کمانڈر اسرار کے دس دہشتگرد ہلاک 4 کلاشنکوف، 1 ایل ایم جی، 1 آر پی جی سیون، 5 آئی ای ڈیز، 2 پستول اور دیگر گولہ و بارود برآمد*_ تفصیلات کے مطابق آج سیکورٹی فورسز، […]
“قومی ادارہ صحت ایک سائنسی اور ٹیکنیکل ادارہ ہے جو وبائی امراض کی تشخیص اور نگرانی کا کام سرانجام دیتا ہے”۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان قومی ادارہ صحت کے مطابق آشوب چشم وبا کاکسیکی وائرس A24 کی وجہ سے پھیلی ہے جو کہ اس سے پہلے بھی کئی ممالک میں درمیانے درجے کی […]