LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ کہوٹہ کے علاقہ میں سپیشل پکٹ کا دورہ

راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ کہوٹہ کے علاقہ میں سپیشل پکٹ کا دورہ، ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او کہوٹہ بھی ہمراہ تھے، ایس پی صدر نے گن گلی سپیشل پکٹ کی ڈیوٹی چیک کی اور سکیورٹی امور کے حوالے سے افسران و اہلکاروں کو ہدایات دیں، ڈی ایس پی کہوٹہ کو سپیشل جوائنٹ پکٹس پر تعینات نفریکو شفٹ وائز روز مرہ کی بنیاد پر چیک اور بریف کرنے کی ہدایت ،پکٹ ڈیوٹی کے دوران افسران و جوان ارد گرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور الرٹ ہو کر ڈیوٹی سرانجام دیں گے، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،سکیورٹی ڈیوٹی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں، ایس پی صدر انعم شیر

X