پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کاکل […]
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت سے منظور پرویز الٰہی کی ضمانت غیر مؤثر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن کی درخواست پر اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ضمانت کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لیا۔ عدالت نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ […]
پشاور تھانہ ایکسائز پشاور پولیس اور منشیات سمگلرز کے درمیان رنگ روڈ پشاور پر شدید جھڑپ ، ترجمان ایکسائز ایکسائز پولیس اور سمگلروں کی گاڑیوں کا آپس میں ٹکر کے بعد ایکسیڈنٹ، ترجمان ایکسائز ایکسائز گاڑی سمہت دو گاڑیاں مکمل تباہ ، ترجمان ایکسائز ایک ایکسائز سب انسپکٹر شدید زخمی، حالت خطرے سے باہر، ترجمان […]
دس اور پانچ کے تناسب سے ایکٹ کو برقرار رکھا جاتا ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ اگر نوآبادیاتی نظام پر چلنا ہے تو آزادی لینے کا کیا فائدہ ہے؟ آئین کے مطابق عوام کی نمائندگی منتخب نمائندے کریں گے ایک ادارے کو دوسرے کی عزت کرنی چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کو تو اپنے […]
یونین کونسل تخت پڑی کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیاجنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت یونین کونسل تخت پڑی کے گاؤں ڈھوک گنگال کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ اور چوہدری اخلاق کی نانی اماں کی نماز جنازہ انکے آبائی […]
وفاقی دارالحکومت میں صحافیوں اور عوام الناس سے ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش, وزیر داخلہ سے نوٹس کا مطالبہ اسلام آباد(پ ر) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اجلاس چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی اور صدر راجہ عمران جنجوعہ کی صدارت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد […]
لاہور ( ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے دیگر دور دراز اضلاع بالخصوص دور دراز علاقوں سے لاہور آنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر..عثمان انور نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی بالائی منزل پر […]
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا بروز جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان ، انہوں نے تمام غیر مند پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف اپنے گھروں سے نکلیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس […]
تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی چکری روڈ قائداعظم کالونی کے Asi طلعت محمود نے چوکی انچارج کی زیر نگرانی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوے دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص مسمی حامد خان ولد رحیم خان سکنہ کیرج فیکٹری سلطان آباد راولپنڈی شناختی کارڈ کو چیک کیا جو کہ مقدمہ نمبر 522 مورخہ 18/10/2011 تھانہ […]
ضلعہ سجاول کی ساحلی تحصیل جاتی کے سرکاری ہسپتال میں پاکستان نیوی کی جانب ایک روزہ میڈیکل کئمپ قائم کی گئی.جس میں پاک نیوی کے ماہر ڈاکٹروں نے کئمپ میں آنے والے سینکڑوں مریضوں کا طبعی معائنہ کر کے مفت میں ادویات بھی فراہم کی گئیں.پاک نیوی کی جانب سے ایک روزہ میڈیکل کئمپ میں […]