LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(سہ پہر) پولیس کا تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

اسلام آباد

پولیس کا تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

سرچ آپریشن کے دوران 53 مشکوک افراد ، 15 گھرانے ، 6 ہوٹلز ، موٹلز ، 7 گاڑیوں کو چیک کیا اور 5 مشتبہ افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانا ور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہے، شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔

X