پاکستان اسلام آباد(سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے شکایات کے اندراج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1715 admin 2024-09-29 اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے شکایات کے اندراج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1715 شہری پولیس سے متعلق اپنی شکایات کے اندراج کے لئے کسی بھی وقت 1715 پر کال کر سکتے ہیں۔