Islamabad (Sapeher Times) No one knows what will happen tomorrow, but facts show that due to the effects of Pakistan’s rapid and successful diplomacy, the Iran-US Gulf War will end soon. According to senior Pakistani diplomatic correspondent Asghar Ali Mubarak, Pakistan has presented a comprehensive plan for a ceasefire between Iran and the US, the […]
لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 8 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل کے اشتراک سے 7 ، اپریل بروز منگل الحمراء ہال ون مال روڈ لاہور میں شام 6 ، […]
اٹک (سہ پہر): پولیس کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد اٹک: خیبر پختونخواہ سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پولیس اٹک: بین الصوبائی سمگلنگ میں ملوث وجاہت علی، محمد ذیشان اور زین العابدین گرفتار، پولیس اٹک: سرچ پارک پکٹ پر کاروائی، گاڑی سے 142 کلوگرام سے زائد منشیات […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 5 منشیات سپلائر گرفتار، 8کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو گرام چرس برآمد کی، نصیر آبادپولیس نے ایک فرد کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، رکن پنجاب اسمبلی ضیاء اللہ شاہ، کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک، رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر سمیت متعلقہ اضلاع اٹک، جہلم، چکوال، مری […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ضیاء الدین یونیورسٹی کے کالج آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کی پرنسپل، پروفیسر ڈاکٹر سمیرا خواجہ پنجوانی نے دو مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی ڈگریاں حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ڈاکٹر سمیرا پاکستان کی پہلی رجسٹرڈ نرس ہیں جنہوں نے ڈوئل پی ایچ ڈی مکمل کی، جبکہ وہ اس […]
اسلام آباد (سہ پہر) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کے امکان کاالرٹ جاری کر دیاہے۔ این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی اور ضلعی اداروں کو ممکنہ موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔جاری الرٹ کے مطابق اگلے 12 سے […]
اسلام آباد، (سہ پہر) :اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خیریت […]
اسلام آباد (سہ پہر) کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا ہو گا,لیکن حقائق یہ بتاتے ہیں کہ پاکستان کی تیز رفتار کامیاب ڈپلومیسی کےاثرات کی وجہ سے ایران امریکہ خلیجی جنگ جلد ختم ہو جائے گی , پاکستانی سینئرسفارتی نامہ نگار اصغر علی مبارک کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور مصر کے درمیان مشترکہ مشق تھنڈر-2 ایک دو طرفہ انسدادِ دہشت گردی مشق ہے، جو دونوں ممالک کی افواج کے درمیان منعقد کی جا رہی ہے۔دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق 06 اپریل 2026 کو پاکستان کے اسپیشل آپریشنز اسکول، چیرات میں شروع ہوئی۔ اس مشق میں پاک فوج […]