اسلام آباد چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کیا جس کے تحت رین من بی (آر ایم بی) میں فنانسنگ اور لین دین ہوا اور اسے براہ راست برازیل کی کرنسی ریلز میں تبدیل کردیا گیا۔
پشاور تھانہ ایکسائز پشاور کی دو کامیاب کارائیوں میں منشیات اور کارتوس برآمد، ترجمان ایکسائز پہلی کاروائی میں خاتون سمگلر سے دو کلو گرام ہیروئین برآمد، ترجمان ایکسائز لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والی ملزمہ کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان ایکسائز دوسری کاروائی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو […]
نیوزی لینڈ کی شاندار فتح ورلڈ کپ 2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اب کل پاکستان کا میچ ہے وہ کیا کریں گے۔۔۔ کیا پاکستان اپنا پہلا میچ جیت پائے گا؟ #wc2023india #PCB #PakistanZindabad
اسلام آباد استحکامِ پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن مکمل، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اسلام آباد تھانہ سنگجانی تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی جسے خاتون چلا رہی تھیں کی ٹکر سے ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی پولیس ذرائع کے مطابق ۔ تھانہ سنگجانی کے علاقے بی 17 کے سامنے سرکاری گاڑی سفید فارچیونر نمبر GAE-701 محکمہ این ایچ اے کی گاڑی ہے، جیسے خاتون ڈرائیو کر رہیں […]
اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا اور واردات کی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے […]
راولپنڈی سٹیئرنگ کمیٹی برائے اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا پہلا اجلاس کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے زیر صدارت منعقد۔ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری، ستمبر 2024 تک مکمل کرنے کا ٹارگٹ۔ کمشنر راولپنڈی مقررہ تاریخ سے قبل تکمیل کے لئے پرعزم ہیں
اسلام آباد افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق پاکستان کے فیصلے کو ‘سفاکانہ’ اور ‘غیر انسانی’ قرار دیا ہے۔
Islamabad – 5 October 2023 (Adnan Hameed): The Serena Hotel in collaboration with the Embassy of France hosted the enchanting Melodies De Piano Fundraising Gala, featuring the world-renowned piano virtuoso Maxime Zecchini, on 4th October at Islamabad Serena Hotel. This exceptional evening of classical music not only captivated the audience with mesmerizing performances but […]
“خطے میں امن اور سلامتی اور اس سے آگے: پاکستان کا کردار” اسلام آباد – 5 اکتوبر 2023 (عدنان حمید): انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ، یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) کے تعاون سے”خطے میں امن اور […]