بجٹ کے معاملے پر تحفظات دور کرنے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی پی رہنماں کے درمیان چار گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے ہیں تاہم کوئی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان اسلام آباد میں چار گھنٹے طویل بیٹھک ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی کے تحفظات […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے الزامات لگانے والے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کار کردگی دکھانے اور پہلے مرحلے میں باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اور خاص طور پر کپتان بابر […]
پر اسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ امیگریشن حیات تارڑ نے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حیات تارڑ کے بھائی صدف حسین کا بیان حلفی بھی سامنے آیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی منظوری میں تعاون کرنیکی یقین دہانی کرادی، ساتھ ہی وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات ہونے والی ملاقات میں پیپلز […]
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کیہر گرڈ اسٹیشن پر جانے کو تیار ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسئلے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ صوبے کے تین بجلی […]
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی فیڈرز بحال کرانے اور نیشنل گرڈ کی بجلی روکنے کی دھمکی کے باوجود صوبے کے مختلف شہروں میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے از خود مقرر کیے گئے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے حکم پر ان کے اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل […]
وفاقی وزارت تعلیم اور گوگل فار ایجوکیشن کے مابین وفاقی نظامت تعلیمات کے دو اداروں میں سینٹر آف ایکسی لینس قائم کرنے کے لیے اہم معاہدہ ہوگیا ہے اور اسلام آباد کے گرلز کالج میں پہلے سینٹر کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اہم انقلاب اقدام کیا گیا ہے اور […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بشری بی بی کی بیٹی عمران خان سے ملاقات کیلئے آج اڈیالہ جیل پہنچے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی سپر ویژن پر تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو تبدیل کردیا گیا۔ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں شبلی فراز، رف حسن، انتظار پنجوتھا، سابق […]
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چودہ رکنی خصوصی اعلی سطح کمیٹی قائم کر دی، اور اسے ساٹھ دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں کی […]
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف […]