LOADING

Type to search

تازہ ترین کرائم

ایبٹ آباد(سہ پہر) ڈی پی او ایبٹ آباد کے احکامات پر ایس ایس پی طاہر اقبال خان شعبہ تفتیش کی ہدایات پر آفیسر انچارج انویسٹیگیشن شیرافضل خان تھانہ حویلیاں کی نگرانی میں مقدمہ

*ایبٹ آباد ( کرائم رپورٹر ) ڈی پی او ایبٹ آباد کے احکامات پر ایس ایس پی طاہر اقبال خان شعبہ تفتیش کی ہدایات پر آفیسر انچارج انویسٹیگیشن شیرافضل خان تھانہ حویلیاں کی نگرانی میں مقدمہ علت 568 مورخہ 2024-06-20 بجرم 392/324/365/386/34/15AA KPK تھانہ حویلیاں میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اویس خان، عبید خان پسران لیاقت خان سکنہ ملکاں حال بیگہ حویلیاں اور زبیرخان ولدمقرب خان سکنہ بانڈی عطائی خان حویلیاں کو نہایت حکمت عملی سے گرفتار کیا اور ملزمان سے چھینی گئی گاڑی Toyota GLi نمبری CW-755 اسلام آباد اور ایک عدد IPhone، مبلغ 30 ہزار روپے اور آلہ فائرنگ پسٹل 9MM بمعہ 17 عدد کارتوس بھی ملزم کی نشاندہی پر برآمدگی کی گئی،

X