سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو خفیہ اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ انہیں سرکاری رہائش گاہ آئی جی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔ شاہد سلیم بیگ […]
غزہ جنگ اسرائیل کی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی۔گزشتہ برس 7 اکتوبر 2023 سے غزہ اسرائیل جنگ کی شروعات سے لے کر اب تک اسرائیل میں 46 ہزار کاروبار بند ہوچکے ہیں۔ 2023 کے آخر تک اسرائیل کی جی ڈی پی میں تقریباً 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اسرائیلی اخبار ماریو کے مطابق […]
ایک سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پرو پیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 22 جولائی 2024 کو سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے ملنے والے شواہد نے جماعت کے رہنماؤں کے غیرملکی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے رابطوں کی قلعی کھول دی۔ […]
….. (اصغر علی مبارک) پاک فوج قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کو فروغ دے رہی ہے اور پوری قوم کا فخر ہےاس حوالے سے پاک فوج نے ہمیشہ قومی ہیروز کو عزت دی ہے۔جو دوسرے محکموں کے لیے بھی مثال ہے اس تناظر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے پیرس […]
اسلام آباد:() آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے اسپورٹس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز اور ان کی اہلیہ تھے آسٹریلوی سفیر میچز شروع ہونے سے قبل آسٹریلین فٹ بال( فٹی ) میں حصہ لینے والی […]
(اصغر علی مبارک) پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کے لئے چند سالوں سےشوشل میڈیا سے ڈیجیٹل دھشت گردی کی جارہی ہے , فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے اسی لیے فوج میں ڈسپلن قائم ہے، کوئی افسر جرم کرے یا سپاہی، احتساب کا عمل ایک جیسا ہوتا ہے۔فوج کی موجودہ قیادت کی عملی […]
پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروہ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔حماد اظہر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں دی جانے والی صدارت کی ذمہ داری مزید ادا کرنے سے انکار کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ حماد اظہر […]
سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن)کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی پنجاب مریم نواز، خواجہ سعد رفیق، سابق وزیراعلی پنجاب حمز شہباز، سلیمان شہباز، وفاقی وزرا عطا تارڑ، […]
مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رنداوا پر برہم ، کہا چیئرمین سی ڈی اے ادارہ نہیں سنبھال سکتے تو گھر بیٹھ جائیں،ریڈ زون میں پائن سٹی کے بینرز سی ڈی اے کے نام سے کس […]
کفایت شعاری کی قومی مہم کے تحت بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل اسمبلی سیکریٹریٹ کی گریڈایک سے 19 تک کی 220 غیرضروری آسامیاں ختم کردی گئیں جس سے قومی خزانے کو 56 کروڑ30 لاکھ روپے سے زائد کی سالانہ بچت ہوگی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک ارب روپے سالانہ قومی بچت کا […]