برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم میں فرحان آصف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سائبر کرائم کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں پیکا ایکٹ کی دفعہ 9 اور 10 اے کو شامل کیا گیا ہے۔ ایف آئی […]
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی جوابی کارروائی اس طرح کی جائے کہ وہ ناقابلِ یقین اور اچانک حملوں سے ششدر ہوکر رہ جائیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں حتمی فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین کیس بند […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چاہیے کہ وہ پنجاب کی سیاست کے بجائے بھائی کے ساتھ مل کر ملکی سطح پر بجلی کے نرخ کم کرنے میں کردار ادا کریں، ہم یکم سمتبر سے ’حق دو عوام کو‘ تحریک شروع کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ […]
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں، جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا انٹرنل مسئلہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا […]
76 سالہ باپ نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے روتے ہوئے ہاتھ جوڑ دیے ، فیضان کے والد روسٹرم پر وکیل رضوان اعوان کے ساتھ آکر کھڑے ہو ئے،روتے ہوئے کہا جج صاحب ان سے پوچھیں کہ میرے بیٹے کا جرم کیا ہے ؟؟ ہاتھ باندھ کر کہا کہ جج صاحب مجھے پھانسی پر […]
اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے معاملے پر جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی […]
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے ہوئے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 15 پولیس افسران تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا حکم جاری کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کرلیا، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے اب جا کر اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لیا ہے شاید وہ اب اس قابل ہوئے ہیں۔ […]
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 29 ہزار میگاواٹ ہے، اگر 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے تو اس سے 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے، اس کے علاوہ ہمیں پنکھوں کو کم واٹ پر منتقل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام […]