LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اسلم شاہد ڈی جی پلاک کو 22 ، ویں سالگرہ تقریب کی کامیابی اور چین کی جانب سے 2 ، ملیں روپے کا عطیہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں – پیرسیدسہیل بخاری سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر و کالم نگار –

اسلام آباد (سہ پہر) تسینئر رین کلچرل ایونٹ آرگنائزر و کالم نگار پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی نے محمد اسلم شاہد کو ادارہ پلاک کی 22 ،ویں سالگرہ کی کامیاب تقریب منعقد کرنے اور چین کی جانب سے 2 ،ملین روپے کا عطیہ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے کے مختصر عرصہ میں ادارے کو اپنی قائدانہ صلاحیت سے ایک منفرد مقام اور پنجاب اور پنجابی زبان کی شناخت اور ترویج کیلئے کارنامے زبان زدوعام ہیں – پیر سید سہیل بخاری نے مزید کہا کہ محمد اسلم شاہد ایک منجھے ہوئے ایڈمنسٹریٹر اور عوام دوست شخصیت کے مالک ہیں – ہم انکی مزید کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں –

شعبہ نشرواشاعت

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان

X