راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ ویسٹریج پولیس کی کارروائی
راولپنڈی (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی کینٹ سرکل ستار خان صاحب اور ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج سید حسنین شاہ کی زیر نگرانی سب انسپکٹر ملک فخر اور ان کی ٹیم نے ملزم شہباز سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی، ایس پی پوٹھوہار سرکل چوہدری اثر صاحب نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد پر چلان عدالت کیا جائے