راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا زیر حراست ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر سے وار کرکے شہری کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان کیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کر کے 20 موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لے لیا۔ ون ویلنگ قابل تعزیر جرم ہے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں 03 منشیات فروش خواتین سمیت 06 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ساڑھے 08 کلو سے زائد چرس برامد کر لی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے 02 خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 03 کلو 160 گرام چرس برآمد کی. تھانہ پیر […]