راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی جانب سے بہادری اور احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، پیرودھائی کے علاقے میں خطرناک ڈاکوؤں سے مقابلوں کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوئے تھے، سی پی او نے ہیڈ کانسٹیبل سرمد، کانسٹیبل غازی محمد علی، کانسٹیبل غازی اکرام […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا زیر حراست ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر سے وار کرکے شہری کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان کیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کر کے 20 موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لے لیا۔ ون ویلنگ قابل تعزیر جرم ہے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے […]