اسلام آباد (سہ پہر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، ساؤتھ ایشین اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بانی صدر اصغر علی مبارک سے پاکستان کے475ویں کرکٹ میچ شیلڈ وصول کر رہے ہیں؛ تصویر میں سینئر صحافی رضوان احسان علی بھی موجود ہیں۔
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan cricket team captain Babar Azam receives a shield commemorating Pakistan’s 475th cricket match from Asghar Ali Mubarak, founding president of the South Asian Sports Journalists Association; senior journalist Rizwan Ehsan Ali is also present in the picture.
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہےکہ نوجوان کھلاڑی وقت کے ساتھ سیکھیں گے،مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا ردعمل، دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت اور رویہ ٹیم کے لیے اہم ہے، ہماری کوشش ہے کہ وہ مشکل حالات میں جلد بہتر فیصلے کرنا سیکھیں، نوجوان کھلاڑیوں کو مسلسل مواقع دینا […]