اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوڑیانوالہ والا چوک سے منشیات فروش راجہ شہزاد کو گرفتار کر کے برامد ہونے والی 111 گرام آئس قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد (سہ پہر) چیک ڈس آنر کے معاملے میں تھانہ آبپارہ کو مدعی انجم رشید نے درخواست دی کہ ابراہیم جان نے سائل سے کلر کہار میں زمین فروختگی کی مد میں 24 لاکھ روپے لیے لیکن زمین نہ دی اور رقم کے عوض چیک مالیت 24 لاکھ دیا جو عسکری بینک آںپارہ سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس میں ریکروٹمنٹ فیز-2 کے تحت بھرتی کے سلسلے میں امیدواروں کے فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ نے ٹیسٹ سینٹر کا دورہ کیا اور بھرتی کے جاری عمل، فزیکل اور رننگ ٹیسٹ، سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت صدر اور انڈسٹریل ایریا زونز کے افسران کا انسدادِ جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی صدر زون کاظم نقوی، ایس پی انڈسٹریل ایریا زون ایاز حسین ، دونوں زونز کے ایس ڈی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع […]