اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سنبل نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹرجی 13 سے منشیات فروش سونیا عرف قومن کو گرفتار کر کے 105 گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سمبل پولیس کے علاقے شوکت مارکیٹ میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، پولیس کو شہری جواد سلیم نے بتایا کہ وہ فیض اباد سے ایک سواری کو لے کر ایف 12 ایا سواری اتارنے کے بعد جب واپس جانے لگا تو سروس روڈ کی جانب سے موٹر سائیکل پر سوار […]
اسلام آباد (سہ پہر) ترنول پولیس نے سنیچنگ کے واقعہ پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا پولیس کو شہری قدرت اللہ نے درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے
اسلام اباد (سہ پہر) ترنول پولیس نے 26 نمبر چونگی پر دوران گشت مشکوک شخص کو حراست میں لے کر جامہ تلاشی پر 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا
اسلام آباد (سہ پہر) شالیمار پولیس کو حسین ممتاز نے بتایا کہ امجد حسین نے چیک مالیت 3687000 کا دیا جو یونائٹڈ بینک سیکٹر ایف 10 مرکز سے مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ شالیمار کو راجہ افضال نے درخواست دی کہ موٹرسائیکل نمبر اے ایل این 597 ہائی سپیڈ 70 سی سی ماڈل رنگ سرخ کو نامعلوم چور سیکٹر ایف 11 مرکز سٹور کے پارکنگ سے چوری کر لیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد (سہ پہر) کوہسار تھانہ کو چیک ڈس آنر کے معاملے میں حذیفہ عباسی نے درخواست دی کہ ملزم انجم خورشید ہمارے ہاں کرایہ دار تھا جس نے کرائے کے عوض آٹھ لاکھ مالیت کا چیک دیا جو یو بی ایل ایف 7 برانچ سے مسترد ہو گیا. پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن مرکز سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا شہری وقار نے پولیس کو بتایا کہ جی نائن مرکز خریداری کے لیے آیا تھا پارکنگ میں موٹر سائیکل نمبر ایف این 4438 کھڑا کیا جسے کوئی نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ہے پولیس نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) کوہسار پولیس نے بلیو ایریا کی تہذیب بیکری پارکنگ ایریا سے عدیل نامی مشکوک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ملزم خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کر رہا تھا
اسلام آباد (سہ پہر) وومن پولیس نے ترامڑی کے علاقے میں کاروائی کے دوران خاتون منشیات فروش سمیرا کو گرفتار کر کے برآمد ہونے والی 210 گرام ہیروئن قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا