راولپنڈی (سہ پہر) میجر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرات)، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، اعلیٰ سول و عسکری حکام […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل حکم بلا اعلی آفسران زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی ملک خالد یار گرینڈ سرچ آپریشن جنرل بس سٹینڈ اڈا پیرودھائی گردو نواح میں کیا گیا گرینڈ سرچ اپریشن کی کاروائی 1- فیضان 1700 گرام 9C (چرس) 2-یاسین […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال پولیس کا غیر قانونی افغانی رہائش پذیر شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریک ڈاؤن اعلی آفسران بالا کے حکم سے کیا گیا زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی حسین نے کی اور کاروائی میں مرد خواتین بچے کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا گیا […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے انکوائری نمبر 920/2026 میں کارروائی کرتے ہوئے پرتگال کا ورک پرمٹ فراہم کرنے کے بہانے شہری سے ہتھیائی گئی 38 لاکھ روپے کی مکمل رقم برآمد کر لی۔ درخواست گزار واجد حسین کے مطابق ملزم نے پرتگال میں ملازمت اور ورک پرمٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے ترکیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مذکورہ شہری ورک ویزوں پر ترکیہ گئے تھے، تاہم مبینہ طور پر متعلقہ کمپنیوں میں ملازمت اختیار کرنے کے بجائے غیر قانونی […]
Islamabad (Sapeher Times) In the case of check dishonor, the plaintiff Anjum Rasheed filed an application with the Abpara police station that Ibrahim Jan had sold the land in Kallar Kahar to the petitioner. 24 He took lakhs of rupees but did not give the land and the check value against the money 24 Lakh […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے ویپ اور منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے مہم،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں واکس کا انعقاد، واکس میں ایس پی راول بیدار بخت گوندل، ایس پی ہیڈ کوارٹرز سلیم خٹک، ڈی ایس پی صدر مرزا یوسف، ڈی ایس پی کینٹ ستار خان، دیگر پولیس افسران، […]
اسلام آباد (سہ پہر) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات۔پولیس کو سائل نعمان نذیر نے بتایا کہ نامعلوم تین لڑکے دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر کاؤنٹر سے کیش 90 ہزار لیکر فرار ہو گئے پولیس نے تحریر درخواست پر مقدمہ درج کر […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا۔ پولیس نے واقعہ کی بابت مقدمہ درج کر […]
اسلام اباد (سہ پہر) تھانہ بنی گالہ پولیس نے بحریہ انکلیو کے علاقے سے دو اشتہاریوں ملزم زبیر اور رشید کو حراست میں لے کر غیر قانونی 30 بور پسٹل اور 03 روند برامد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا