راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ گوجر خان چوھدری جمیل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی 02 منشیات سپلائر گرفتار 02 کلو 960 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گوجرخان چوھدری جمیل کی سربراہی میں پولیس ٹیمز کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں 2 منشیات سپلائرز کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) دھمیال پولیس کی کارروائی سترہ سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار، ملزمان نے میرے بھائی سے زیادتی کی مدعی مقدمہ زیر حراست ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا خواتین بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں،ایس پی صدر
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات راولپنڈی پولیس کو اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اسکا اہم کردار ہے، راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات کو انٹرنیشنل اداروں نے سراہا، ایس ایس پی آپریشنز […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف نے شہریوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ضروری ہدایات […]
راولپنڈی (سہ پہر) نصیرآباد کےعلاقے میں فائرنگ سے دو افراد کی جان بحق ہونے کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی کا نوٹس ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ پر رپورٹ طلب، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا, تاہم تمام زاویوں پر تحقیقات کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس میں ریکروٹمنٹ فیز ٹو کے تحت بھرتیوں کے سلسلے میں مختلف شہروں میں امیدواروں کے فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ بھرتی کے تمام مراحل کو شفاف، منظم اور مقررہ ضابطہ کار کے مطابق مکمل کرنے کے لیے سینئر پولیس افسران خود مختلف ٹیسٹ سینٹرز میں انتظامات کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آباد محمد جواد طارق نے 54 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیرِ تربیت افسران اور سول سروسز اکیڈمی لاہور کے فیکلٹی ممبران سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نے زیرِ تربیت افسران کو اسلام آباد پولیس کے پیشہ ورانہ فرائض، ذمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی ڈی آئی جی علی وسیم نے تھانہ رمنا کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے گرفتار کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا۔اس موقع پر ڈی آئی جی اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں نجی سکول کے بچوں کے لیے ابتدائی طبی امداد اور ذاتی حفاظت کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن کا مقصد بچوں میں حفاظتی شعور اجاگر کرنا، انہیں بنیادی زندگی بچانے کی مہارتوں سے روشناس کروانا اور ہنگامی حالات میں مؤثر انداز میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے ایگزیکٹیو باڈی ممبران کا پہلا اجلاس چیمبر آفس میں گروپ لیڈر اور مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ اور صدر رانا خرم محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صدر انجمن تاجران نرنکاری بازار اور سینیئر نائب صدر […]