اسلام آباد (سہ پہر) سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر و کالم پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی نے وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب میڈم عظمی بخاری کو 1876ء ڈرامہ ایکٹ کی منسوخی اور ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026ء کی منظوری پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بل کی منظوری سے […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پرتگال ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم سید فخر عباس کو چکوال سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے شکایت کنندہ کو پرتگال ورک ویزا پر بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ ملزم […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی شطرنج کے ننھے کھلاڑی عبدالرحمٰن سے ملاقات۔ بلوچستان، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا دوسری جماعت کا طالب علم اور آٹھ سال کا عبدالرحمٰن شطرنج کا باصلاحیت کھلاڑی ہے اور غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہے۔ عبدالرحمٰن انتہائی ذہین اور قابل بچہ ہے ننھے […]