راولپنڈی (سہ پہر) حکومتِ پنجاب نے فرائضِ منصبی کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے 19 پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں شہداء کے اہلِ خانہ کو شہید […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی اوراولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کے اعزاز میں ریجنل پولیس آفس راولپنڈی میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا گزشتہ روز تبادلہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور […]
اٹک (سہ پہر) اٹک کی خواتین کے لیے گھر بیٹھے پولیس تک رسائی، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن فعال ضلع اٹک کی خواتین کے لیے پولیس تک رسائی آسان بنانے کی جانب اہم پیش رفت۔ اب خواتین کو اپنی شکایات کے ابتدائی اندراج اور پولیس سے رہنمائی کے لیے لازماً تھانے جانے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب […]