ایبٹ آباد (سہ پہر) آپ کے مسائل کا حل آپکی دہلیز پر، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ڈی آئی جی ہزارہ اور کمشنر ہزارنے ڈیجیٹل کھلی کچہری کے زریعیخانپور کے عوام کے مسائل سنیں اورایک ہفتے کے اندر مسائل حل کرنے کی ہدایات جاری کی اوورلوڈنگ گاڑیوں اور […]
گوجرانوالہ (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسرخرم شہزاد حیدر وڑائچ کی جانب سے سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خاں کے تبادلے کے موقع پر آر پی او آفس میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران نے شرکت کی۔اس موقع پر آر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں پولیس نے الیکٹرک سگریٹ اور ویپ سپلائرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 21 الیکٹرک سگریٹس، 322 فلیورز اور لیکوڈ سمیت دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر […]