رحیم یارخان (سہ پہر) ٹرسٹ کالونی رحیم یار خان میں واقع جامعہ رحیمیہ دارالتجوید میں ایک مسیحی خاندان کے تین افراد نے معروف عالمِ دین مفتی طارق محمود عظیمی کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر دینِ اسلام قبول کر لیا۔ قبولِ اسلام کرنے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی کمسن بچی شامل ہیں۔ […]
رحیم یارخان (سہ پہر) نیشنل آٹزم سینٹر کی کنسلٹنٹ ارم گل کی جانب سے نیشنل ڈائگناسٹک کمپلیکس (این ڈی سی) کی پوری ٹیم کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر ظہور احمد، ڈاکٹر ساجدہ نسیم، مینجنگ ڈائریکٹر انیس کورائی، ڈائٹیشن ڈاکٹر سمیرا اختر، ڈاکٹر نورالعین، ڈاکٹر روزینہ تمرانی، لیب […]