اسلام آباد (سہ پہر) شالیمار پولیس کو حسین ممتاز نے بتایا کہ امجد حسین نے چیک مالیت 3687000 کا دیا جو یونائٹڈ بینک سیکٹر ایف 10 مرکز سے مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ شالیمار کو راجہ افضال نے درخواست دی کہ موٹرسائیکل نمبر اے ایل این 597 ہائی سپیڈ 70 سی سی ماڈل رنگ سرخ کو نامعلوم چور سیکٹر ایف 11 مرکز سٹور کے پارکنگ سے چوری کر لیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد (سہ پہر) کوہسار تھانہ کو چیک ڈس آنر کے معاملے میں حذیفہ عباسی نے درخواست دی کہ ملزم انجم خورشید ہمارے ہاں کرایہ دار تھا جس نے کرائے کے عوض آٹھ لاکھ مالیت کا چیک دیا جو یو بی ایل ایف 7 برانچ سے مسترد ہو گیا. پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ […]