اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوڑیانوالہ والا چوک سے منشیات فروش راجہ شہزاد کو گرفتار کر کے برامد ہونے والی 111 گرام آئس قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد (سہ پہر) چیک ڈس آنر کے معاملے میں تھانہ آبپارہ کو مدعی انجم رشید نے درخواست دی کہ ابراہیم جان نے سائل سے کلر کہار میں زمین فروختگی کی مد میں 24 لاکھ روپے لیے لیکن زمین نہ دی اور رقم کے عوض چیک مالیت 24 لاکھ دیا جو عسکری بینک آںپارہ سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس میں ریکروٹمنٹ فیز-2 کے تحت بھرتی کے سلسلے میں امیدواروں کے فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ نے ٹیسٹ سینٹر کا دورہ کیا اور بھرتی کے جاری عمل، فزیکل اور رننگ ٹیسٹ، سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور […]