راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے ویپ اور منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے مہم،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں واکس کا انعقاد، واکس میں ایس پی راول بیدار بخت گوندل، ایس پی ہیڈ کوارٹرز سلیم خٹک، ڈی ایس پی صدر مرزا یوسف، ڈی ایس پی کینٹ ستار خان، دیگر پولیس افسران، […]
اسلام آباد (سہ پہر) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات۔پولیس کو سائل نعمان نذیر نے بتایا کہ نامعلوم تین لڑکے دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر کاؤنٹر سے کیش 90 ہزار لیکر فرار ہو گئے پولیس نے تحریر درخواست پر مقدمہ درج کر […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا۔ پولیس نے واقعہ کی بابت مقدمہ درج کر […]