اسلام اباد (سہ پہر) تھانہ بنی گالہ پولیس نے بحریہ انکلیو کے علاقے سے دو اشتہاریوں ملزم زبیر اور رشید کو حراست میں لے کر غیر قانونی 30 بور پسٹل اور 03 روند برامد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سدھراں مارکیٹ میں اقدام قتل کی واردات کے دوران شہری پر سیدھے فائر کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج،پولیس کو مدعی مقدمہ کلام خان نے بتایا کہ میں اپنی دکان پہ کھڑا تھا کہ ایک نوجوان لڑکا ماسک پہنے ہوئے آیا اور میرے اوپر سیدھے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ بھارہ کہو پولیس کو خالد مسیح نے بتایا ہے کہ اس کی بیٹی انمول مسیح عمر 16 سال گھر سے بھاگ گئی جو تاحال واپس نہیں آئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے