اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن مرکز سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا شہری وقار نے پولیس کو بتایا کہ جی نائن مرکز خریداری کے لیے آیا تھا پارکنگ میں موٹر سائیکل نمبر ایف این 4438 کھڑا کیا جسے کوئی نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ہے پولیس نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) کوہسار پولیس نے بلیو ایریا کی تہذیب بیکری پارکنگ ایریا سے عدیل نامی مشکوک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ملزم خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کر رہا تھا
اسلام آباد (سہ پہر) وومن پولیس نے ترامڑی کے علاقے میں کاروائی کے دوران خاتون منشیات فروش سمیرا کو گرفتار کر کے برآمد ہونے والی 210 گرام ہیروئن قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا