ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آباد پولیس کے افسران امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیارہیں،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز شہری اور پولیس افسران اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]
ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس صدر زون کے تھانہ سمبل کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس اور ایف سی کے افسران نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل […]
واک میں سینئر افسران سمیت، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈاور ضلع بھر کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ واک کا مقصد امن و امان کے قیام اور اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے کے عزم کا اظہار ہے، واک ڈی چوک سے شروع ہوکر چائنا چوک اختتام پذیر ہوئی اسلام آباد کے […]
ڈاکٹر جمال حسن الحربی گمراہ کن کمپین ان واقعات، کامیابیوں اور ترقی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سعودی عرب ہر سطح پر حاصل کررہا ہے تاکہ من گھڑت تصاویر اور میڈیائی مواد کے ذریعے اس مقدس سر زمین کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا سکے جو اسلام اور مسلمانوں کی انسانی، […]
اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ 2005ء سے لیکر اب تک امریکہ نے پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کیلئے 7 دہائیوں پر محیط پاک امریکا شراکت داری کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج منگل کو ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان، تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ […]
کراچی : 4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیازکا آج سے روایتی انداز میں آغاز ایکسپو سینٹر میں ہو گا،افتتاح وزیراعظم پاکستان کرینگے،پچھلے آئیڈیاز کے مقابلے میں اس مرتبہ 17 کے قریب نئے ممالک بشمول ایران، اٹلی اوربرطانیہ شرکت کررہے ہیں،ایک ہال نئے اسٹارٹ اپ کے لیے مخصوص ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مقامی ہوٹل […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 359 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 354 پر آ گیا۔ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 498 بنائی ہے۔ گزشتہ […]
اسلام آباد ( آئی پی ایس) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور فیصل امین کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی […]