اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیض آباد آنے والے تمام لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا،اسلام آباد میں موبائل فون سروس چل رہی ہے، صرف انٹرنیٹ بند […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔ اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں، […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر بیلاروس کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک میں اہم معاہدے کیے جائیں گے۔ صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف کی قیادت میں ایک […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل ہے، بڑی تعداد میں پولیس اور رینجرز کی نفری اسلام آباد میں موجود ہے، اب تک پی ٹی آئی کا کوئی قافلہ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکا ہے، صوابی سے روانہ ہونے والا قافلہ بھی تاحال اسلام […]
اسلام آباد /پشاور /لاہور /صوابی (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صوابی سے آنے والے قافلے کی قیادت کر رہے ہیں ، بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ،خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخلے […]
ہری پور (آئی پی ایس )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سربراہی میں ہری پور سے نکلنے والے قافلے پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی اطلاعات ہیں۔ قائد حزب اختلاف عمرایوب خان کی قیادت میں پی ٹی آئی احتجاج کے لیے ہری پور سے اسلام آباد کے لئے قافلہ روانہ ہوا۔ہری پور […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت مکمل طور پر قلعے کی صورت اختیار کرگیا ، جہاں جگہ جگہ کنٹینرز لگا کر سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات دکھائی دیتی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کل سرکاری ادارے معمول کے مطابق […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں، خواتین پر تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت معاشرتی روایات اور مذہبی اقدار […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا جس کے بعد احتجاج میں زیر حراست افراد کو قید کیا جا سکے گا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر […]
اسلام آباد :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے […]