LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہوگی

اسلام آباد (سہ پہر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہوگی ۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا، کل بروز ہفتہ 30 محرم الحرام ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم صفر المظفر 1447 ہجری بروز اتوار 27 جولائی ہوگی۔

X