اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے مختلف مقامات پر ڈیوٹی پوائنٹس ک سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ڈ اور وہاں پر موجود پولیس افسران کو بریف کیا،شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی […]
اسلام آباد (سہ پہر) شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پروقارتقریب کا انعقاد ڈی آئی جی ٹریفک / ڈی جی سیف سٹی محمد ہارون جوئیہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت، پولیس کے70 شہداءکو خراج عقید ت پیش کرنے کےلئے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میںپروقارتقریب کا انعقاد […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی اور ایرانی حکام کے مطابق، آبنائے ہرمز کو دوبارہ تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھولنے اور خلیج فارس میں جاری جنگ کے فوری خاتمے کے لیے بالواسطہ مذاکرات حتمی اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ قطر اور عمان کی ثالثی میں تیار کیے گئے نئے فارمولے کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائیاں ، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے چار افراد گرفتار لین دین کے تنازعہ پر خاتون کو قتل کرنے والے دو اشتہاری بھی ھتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 […]
اٹک (سہ پہر) ضلع اٹک میں یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات محض ایک رسمی سرکاری سرگرمی نہیں تھیں بلکہ انہوں نے ایک ایسے موضوع کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے جس کا تعلق ریاست، معاشرے اور شہریوں کی مشترکہ ذمہ داری سے ہے۔ یادگارِ شہداء پر حاضری، پولیس کے چاق […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ لوہی بھیر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ملزم گرفتار 804 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج، مزید تفتیش کا آغاز تفصیلات کے مطابق ایس پی سواں خرم اشرف ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر یوسف جٹ کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی متعلقہ افسران کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی وصدر کی نگرانی میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر تمام محکمے بشمول صحت، ستھراپنجاب، واسا، ریسکیو1122، سول ڈیفینس ومیونسپل کارپوریشن باہمی تعاون اور رابطے سے اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔
راولپنڈی (سہ پہر) شہری کی شکایت پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس کانسٹیبل محسن ضیاء اور اسکے دو پرائیویٹ ساتھیوں کو انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر سی پی او آفس سے گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کے خلاف اغواء اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج، شہری نے شکایت کی کہ پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے ایس ایچ او نیوٹاؤن انسپکٹر عاطف ستار، ایس ایچ او صادق آباد سب انسپکٹرسجاد احمد، سب انسپکٹر عمر، سب انسپکٹر زاہد، کانسٹیبل حسنین، سیف […]