ہری پور (سہ پہر) پاکستان کےصوبوں کی نمائندگی میں صوبائی حکومت خیبرپختون خواہ کی صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختون خواہ ارشد ایوب خان کی 5 فروری 2026، کوہالہ پل کی تقریب یوم یکجہتی کشمیر کے لیے صوبائی حکومت کی طرف سے نامزدگی کا اعزاز ،
رحیم یارخان (سہ پہر)(بیوروچیف جہانگیرحسین) آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل شاہد جاویدسینٹرل زون کے احکامات کی روشنی میں ایس پی رانا محمد اسماعیل سیکٹر کمانڈر رحیم یار خان کی سربراہی میں 5 فروری کو کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر بھرپور قومی جذبے کے ساتھ […]
اسلام آباد (سہ پہر) مسئلہ کشمیر کے حل تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ڈاکٹر پیر نوید الحسن مشہدی انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں کی امداد اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کردار ادا کریں۔ کشمیر محض علاقائی تنازع نہیں، زندہ انسانی المیہ ہے۔ مقررین کا اظہار خیال جماعت جلالیہ پاکستان کے زیر اہتمام […]
بلوچستان (سہ پہر) پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں ہیں، یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی اعلیٰ عسکری اور سویلین قیادت نےکشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے,5 فروری کو پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار […]
اسلام آباد (سہ پہر) امن و امان کے قیام اور شہریوں میں احساسِ تحفظ کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیرِ نگرانی شہر کے مختلف علاقوں میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ فلیگ مارچ کیا گیا۔مارچ سپورٹس کمپلیکس […]
اسلام آباد (سہ پہر) آج مورخہ پانچ فروری بروز بدھ ٹریڈر ویلفیر ایسوی ایشن جی ایٹ مرکز الیکشن 2026/2028 کا آخری جلسہ منعقد کیا گیا جس میں جی ایٹ مرکز کے تاجران کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ فاونڈر گروپ کے گروپ لیڈر جہانگیر شاہ۔ پیٹران چیف چوہدری جمیل رمضان۔ چیرمین فاونڈر گروپ راجہ محمد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی اوررابطہ کمیٹی کی ہدایت پرسید ندیم منصورصدر اسلام آباد این اے 47سابق امیدواربرائے ایم این اے نے زاہد ملک،متین خان عتیق الرحمان محمد ذیشان،راجہ آفتاب،وجہات،ڈاکٹر صفیہ ودیگر کے ہمراہ یو سی 7,78,77اسلام آباد کے ممبران شوکت حیات ، سرد ارحنیف،رضوان،وقاص،اسماعیل،شوکت حسین، اقبال،ذاکر […]
راولپنڈی (سہ پہر) آرے بازار پولیس نے پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائی کے دوران پتنگوں اور ڈور سے بھری سوزوکی پک اپ قبضے میں لے لی،2 سپلائر کو گرفتار کر لیا، سوزوکی سے 11 ہزار 50 پتنگیں اور 60 ڈوریں برامد ہوئیں متن مقدمہ کے مطابق سپلائر نے لاکھوں روپے کا پتنگ بازی کا سامان […]
ایس ایس پی آپریشنز نے افسران کو فرائضِ منصبی اور عوامی خدمت سے متعلق افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ امن و امان کے قیام، جرائم کی مؤثر روک تھام، موثر پٹرولنگ، معیاری تفتیش، منشیات و غیر قانونی اسلحہ کے خلاف سخت کارروائی اور ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل کو یقینی بنائیں۔ ہر تھانہ […]