اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشتگردی اقدامات اور تھانہ جات میں تعمیراتی کاموں وعوامی سہولت کے خصوصی منصوبہ جات کا جائزہ ۔تمام افسران کو شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، پولیسنگ کے نظام کو مزید مو¿ثر بنانے اورجدید تقاضوں سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) لاہور میں پانچ سال (2021 سے 2026) کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا’ پولیس ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ کینٹ ڈویژن سے اغوا کی جانے والی 282 خواتین ہیں جن کا کوئی آتا پتہ نہیں’ صدر ڈویژن کی 152 اور سٹی ڈویژن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی چین میں کمیشننگ کی تقریب ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمان خصوصی تھے’ صدر مملکت نے کہا کہ آبدوز ‘ہنگور’ کی کمیشننگ پاک بحریہ کی جدت کے سفر میں ایک تاریخی سنگ میل ہے، پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، بحری […]
اسلام آباد (سہ پہر) چوہدری محمد یٰسین (جنرل سیکرٹری)۔ سی ڈی اے مزدور یونین کا یوم مئی کے حوالے سے خصوصی پیغام۔ یوم مئی تجدید عہد کا دن ہے۔ یہ دن شگاگو کے مزدوروں کی قربانیوں کی یاد کو تازہ کرتا ہے جنھوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر اپنے حقوق کا تحفظ کیا […]
ہری پور (سہ پہر) ایم این اے پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر راجہ عامر زمان ، سابق صوبائی وزیر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ فیصل زمان اور راجہ شاداب سکندر کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے خان پور میں وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز شام 7 بجے آبائی قبرستان خان پور […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کامیاب کاروائی کانگڑہ کالونی گھر سے طلائی زیوارات چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، ملزمان سے 2 لاکھ روپے برآمد ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب،ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان،ریجنل آفیسر پی ایچ پی،ایس پی سی آئی اے،ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر افسران […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر لاکھوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ، نان کسٹم پیڈ سگریٹ قبضہ میں لے لئے ایکسائز انسپکٹر ملک فیاض بابر اور انسپکٹر مہوش چوہدری نے اپنے عملے کے ہمراہ راولپنڈی مری روڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری حالیہ جنگ ختم کرنے کے لیے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے پاکستانی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں جس کے باعث ملک کا تیل کا درآمدی بل […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار، 53 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری کو […]