لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) جہلم میں بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں امدادی سرگرمیوں میں شامل پولیس اہلکار حیدر علی پانی میں بہہ کر شہید ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق شہریوں کو ریسکیو کرنے کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ جانے والےکانسٹیبل کی لاش مل گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سینیٹ نے خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ نے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظورکیا جس کے تحت خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پرسزائے […]
پشاور (سہ پہر): خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی تنظیمی عہدیداروں نے پارٹی قیادت سے سینیٹ الیکشن میں پشاور سے عرفان سلیم کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا اور مطالبہ نہ ماننے کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں، کورس 28جولائی سے 3اکتوبر تک جاری رہے گا ۔
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 932 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاک فوج نے کامیاب ہیلی ریسکیو مشن مکمل کرکے سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچا لیں۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا […]
پاکپتن (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکپتن کے نواحی گاؤں پیر غنی میں سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی جانب سے مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک ملازم زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موسیٰ مانیکا نے تکرار کے دوران طیش میں آکر فائرنگ کی، جس سے 17 سالہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن عدل، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے عزم […]
پشاور (سہ پہر) پاکستان مسلم لیگ ن نے کے پی کے اسمبلی کی اقلیتی نشست سے دستبرداری کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد اقلیت کی نشست جمیعت علما اسلام کو دیدی گئی ۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی نشست کے […]