LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (سہ پہر) سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ضیاالحسن نے گل پلازہ بازار کا افتتاح کیا

کراچی (سہ پہر) سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ضیاالحسن نے گل پلازہ بازار کا افتتاح کیا

کراچی چیمبر کے صدر اور بی ایم جی کے سربراہ زبیر موتی والا نے استقبال کیا

ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد بھی ہمراہ ہیں

سانحہ گل پلازہ کے دکانداروں کے لیے وفاقی و سندھ حکومت کے اشتراک سے اسٹالز لگائے گئے ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی چیمبر آف کامرس کراچی کے تاجروں کے لیے آئیکون رہا ہے، شرجیل انعام میمن

ٹمبر مارکیٹ واقعے کے متاثرین کی مدد بھی کراچی چیمبر کے ذریعے کی گئی، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت نے متاثرین گل پلازہ کی مکمل مدد کی، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت ہمیشہ تاجر برادری کے ساتھ رہی ہے، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت ہر فرد کو تحفظ فراہم کرتی ہے، شرجیل انعام میمن

اگلی عید تک انشاءاللہ گل پلازہ کے متاثرین اپنی دکانوں میں ہوں گے، شرجیل انعام میمن

ڈاکو مارے گئے یا ڈاکوؤں نے سرینڈر کیا ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی کا اسٹریٹ کرائم کم ہوا ہے، شرجیل انعام میمن

وہ دن دور نہیں جب کراچی خطے کا کامیاب شہر ہوگا، شرجیل انعام میمن

کسی سے سیاسی اختلاف یا جھگڑا ہے، شرجیل انعام میمن

نئے گورنر کو ویلکم کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن

ہم گورنر کے ساتھ تعاون کریں گے، شرجیل انعام میمن

سب نے مل کر آگے جانا ہے، شرجیل انعام میمن

ہم نے پولیس کو سڑکوں پر لایا ہے، وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار

غیر ضروری طور پر لوگوں کو سیکورٹی دی گئی تھی، ضیاالحسن لنجار

کافی شخصیات کے پاس پولیس سیکورٹی موجود تھی، وزیر داخلہ

کابینہ کے فیصلے کے تحت ایسے افراد سے پولیس سیکورٹی واپس لی جا رہی ہے، وزیر داخلہ

رمضان کے موقع پر یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں، ضیاالحسن لنجار

X