راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائی، لیڈی منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو 800 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی، […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد کی زیر صدارت راول آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی رانا نعیم یاسین اور ،ایس ایچ اوز کی شرکت، ایس پی راول نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، قتل و سنگین […]
اسلام آباد (سہ پہر) سہالہ سرکل میں محرم الحرام کے بہترین سکیورٹی انتظامات، بانیانِ مجالس کا اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ سے اظہارِ تشکر ۔ ڈی ایس پی اقبال سوٸی ۔ ایس ایچ او ہمک حبیب اللہ ۔ ایس ایچ او سہالہ عون عباس اور پولیس ٹیم کی بہترین کارکردگی سہالہ اور گردونواح میں عشرہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں 80 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ اشیاء تلف، پاکستان کسٹمز اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر شراب، موبائل فون، سگریٹ اور دیگر اسمگل شدہ سامان تلف، پاکستان کسٹمز قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ضبط شدہ اسمگل شدہ سامان تلف کر دیا گیا، پاکستان کسٹمز اسمگلنگ کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ون کانسٹیٹیوشن ایونیو ٹاور اسلام آباد معاملے پر وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ وزیر قانون کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی جے ائی ٹی تشکیل دینے کی سفارش۔ وزیر اعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر ہائی لیول جے ائی ٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم افس نے کمیٹی کی تشکیل کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے کانسٹیبل علی انور کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سمیت پولیس افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا محرم الحرام کے دوران مختلف امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے محرم الحرام کے دوران مختلف امام بارگاہوں اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 36 مجرمان اشتہاریوں سمیت 39 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس تھانہ کراچی کمپنی کی موثر کارروائی۔پمز ہسپتال کی پارکنگ میں مریضوں کے لواحقین کی قیمتی اشیاءچوری کرنے والے “مکھی گینگ” کے دو ملزمان گرفتار، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس تھانہ کراچی کمپنی نے موثر کارروائی کرتے ہوئے پمز ہسپتال کی پارکنگ […]