اسلام آباد (سہ پہر) ڈی ایچ اے فیز 2سکول سے یونیورسٹی تک ساتھ پڑھنے والے دوستوں کی دہائیوں پر محیط لازوال رفاقت کو تازہ کرنے کے لیے آج 70 پلس عمر میں ایک شاندار، پروقار اور پرتکلف گیدرنگ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب معروف قانون دان طاہر انیس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سابق صدر سیالکوٹ […]
رحیم یارخان (سہ پہر) رحیم یارخان تھانہ سٹی اے ڈویژن ایس ایچ او شفاقت علی کی قیادت میں پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضا قائم تھانہ سٹی اے ڈویژن کے ایس ایچ او شفاقت علی کی بہترین کارکردگی، خوش اخلاق رویّے اور عوام دوست طرزِ عمل کے باعث علاقے میں نمایاں تبدیلی دیکھنے […]
اسلام آبا د (سہ پہر)(آئی پی ایس )غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار دے دیا۔عرب نیوز میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات کے باعث افراط زر کی شرح کم ہو کر 5 فیصد پر آچکی ہے، شرح سود میں کمی اس بات کا ثبوت ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے، اس آپریشن میں ایک اہلکار شہید […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں ترلائی امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت کرلی گئی۔ ذدائع نے کہا کہ خودکش حملہ آور کا نام یاسر، پشاور کا رہائشی ہے، خود کش حملہ آور کے 4سہولتکاروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا، خودکش حملہ آور […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) امام بارگاہ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے 15 شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ 13 شہداء کی نماز جنازہ جی نائن امام بارگاہ میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزراء طارق فضل چودھری، سردار محمد یوسف، راجہ خرم نواز، آئی جی اسلام آباد سمیت […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد کر دی۔ راولپنڈی میں عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی ، پی ٹی وی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشنرز اور واجبات […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے بعد علاقے کی فضا اب بھی سوگوار ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں چار سے چھ کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا جبکہ بڑی تعداد میں بال بیئرنگ بھی استعمال کی گئی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور نےپہلےپستول […]