کراچی (سہ پہر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے عام آدمی کو ایوانوں میں بھیجا تھا، بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم […]
نئی دہلی (سہ پہر) پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے پرچم کشائی کی جبکہ ہائی کمیشن کے افسران، عملے اور ان کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔اس موقع پر صدرِ مملکت، […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں عدالتی فیسوں میں حالیہ اضافے کے معاملے پر اختلاف سامنے آگیا اور سپریم کورٹ بار نے فیسوں میں اضافے پر مشاورت کی تردید کردی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ عدالتی فیسوں میں اضافہ اور سپریم […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں قومی خدمات انجام دینے والی سول و عسکری شخصیات کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ،افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی کابل میں ملاقات کا شیڈول طے کر لیا گیا ، تینوں ممالک کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 20 اگست کو کابل میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے اور سی پیک منصوبے کی توسیع پر بھی بات چیت ہوگی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) واقعہ کربلا 10 محرم الحرام 61ھ کو پیش آیا، شہداء کی یاد میں 20 صفر کو یہ دن شہدائے کربلا کی یاد میں عاشورہ کے 40 دن بعد منایا جاتا ہے۔ وفاقی حکومت نے چہلم امام حسین کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرتے ہوئے ملک بھر میں پاک فوج […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان مسلم لیگ کے سنیر رہنما و رکن صوبائی و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب ملک افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان ہماری شان اور افواج پاکستان ہمارا مان ہیں پاکستان کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز راولپنڈی کے تجارتی مرکز زرکون پلازہ میں منعقد یوم آزادی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام اباد انٹر نیشنل سبزی و فروٹ منڈی سمیت اسلام اباد بھر سے تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کاصفایا کر کے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق بحال کییے جاٸیں،چیٸرمین تحریک انسدادتجاوزات و غیر قانونی تعمیرات۔تفصیلات کے مطابق تحریک انسداد تجاوزات و غیرتعمیرات کے چیٸرمین اٸی سی وی نیوز نیٹ ورک گروپ […]
راولپنڈی (سہ پہر): (آئی پی ایس) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم ولیئیف نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور […]
اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کسی صورت قبول نہیں، اس معاملے پر مسلم ممالک کا اجلاس جلد جدہ میں ہوگا۔ حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی […]