LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(سہ پہر) میوچل فنڈ سرمایہ کاروں کے لیے سوئنگ پرائسنگ سسٹم خے نفاذ کی تجویز

سوئنگ پرائسنگ سسٹم پر ایس ای سی پی نے اسٹیک ہولڈرز سے آراء طلب کر لیں

معاشی یا سیاسی حالات کی وجہ سے کپیٹل مارکیٹ میں اچانک تبدیلیوں سے طویل مدتی سرمایہ کاروں کو تحفظ ملے گا : ایس ای سی پی

میوچل فنڈز کے پورٹ فولیو میں اچانک تبدیلیوں پر فنڈ مینجمنٹ کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں

فنڈ مینجمنٹ کے اخراجات تمام سرمایہ کاروں پر برابر تقسیم ہو جاتے ہیںسوئنگ پرائسنگ کے تحت اضافی اخراجات وہی سرمایہ کار برداشت کریں گے جو انہیں پیدا کرتے ہیں

سوئنگ پرائسنگ پاکستان کو بین الاقوامی معیارات کے مطابق لائے گا : ایس ای سی پی

X