اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ غیرقانونی مقیم افغانیوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لانے سمیت۔سنگین جرائم،قتل و اقدام قتل میں ملوث ملزمان، اشتہاری مجرمان اور متحرک جرائم پیشہ گروہوں کے ممبران کی گرفتاری،غیر قانونی اسلحہ،منشیات فروشوں، موٹر سائیکل و کارچورں اور […]
اسلام آ باد (سہ پہر) فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ مارگلہ ،تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ کوہسار کے ایس ایچ اوز اور ان کی ٹیموں کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازا،اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم […]
اسلام آباد (سہ پہر) وینزویلا اور امریکا کے درمیان دو ارب ڈالر کے تیل کی درآمد کیلئے ڈیل طے پاگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وینزویلا کی عبوری حکومت 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کرے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا یہ تیل مارکیٹ میں بیچیں […]
تلہ گنگ (سہ پہر)(آئی پی ایس) چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی، […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) 13سال بعد بنگلادیش کی بیمان ائیرلائن کی پہلی پرواز 29 جنوری کو ڈھاکا سے کراچی پہنچے گی، ابتدائی طور پر بیمان ائیر ڈھاکا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔ اس سے قبل بنگلادیش سے آخری براہ راست پرواز 2012 میں کراچی آئی تھی’ سول ایوی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرِ صدارت تھانہ رمنا میں کرائم میٹنگ میں ایس ایچ او رمنا اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ زیرِ تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے، سنگین جرائم میں ملوث ملزمان و اشتہاریوں کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس کا دارلحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی تحریک “نشہ اب نہیں” جاری ہے۔ایس پی رورل زون زیشان علی ،ایس ڈی پی او شہزاد ٹاؤن محمد انضمام خان، […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پشاور میں زیر تربیت افسران کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ، ایس ایس پی سیف سٹی ڈاکٹر محمد اقبال اور ڈائریکٹر آئی ٹی عاطف عباس نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پشاور میں زیر تربیت افسران کے وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) زیادتی اور ضرر کے مقدمے میں سزا، عدالت نے مجرم اللہ رکھا عرف کوکی کو عمر قید,5 لاکھ جرمانہ اور 2 لاکھ ضمان کی سزا سنائی، مجرم نے مکان دکھانے کے بہانے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی تھی واقعہ کا مقدمہ مئی 24 تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا ٹھوس […]
راولپنڈی (سہ پہر) منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری دو منشیات سپلائر گرفتار اڑھائی کلو سے زیادہ چرس برامد نیوٹاون پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر ایک کلو 610 گرام چرس برآمد کی کینٹ پولیس نے 01 منشیات سپلائر کو حراست میں لیکر ایک کلو 100 گرام چرس برآمد کی, پتنگ […]