اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سیلاب زدگان کی مکمل بحالی کیلئے پرعزم ہیں پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں,گلیشیئرز کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی نے حالیہ برسوں میں سیلابی خطرات کو بڑھا دیا ہے۔وزیراعظم […]
اسلام آباد (سہ پہر) مرکزی میلاد کمیٹی وسی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام عید میلادالنبیؐ کے عظیم الشان جلوس کا انعقاد۔ روح پرور جلوس کی قیادت پیر بدرعالم جان نے کی،جلوس میں علما و مشائخ اور عاشقانِ رسول ؐ کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مرکزی میلاد کمیٹی وسی ڈی اے مزدور یونین کے […]
لاہور (سہ پہر) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوان مشائخ پاکستان جشن میلاد النبی کے سلسلے میں فئیرگروپ کے چئیرمین چوہدری عبدالروف کی دستار بندی کے ساتھ قرآن پاک کا نسخہ پیش کر رھے ہیں ہمراہ اعجاز احمد سی ای او فئیر ڈیل مارکیٹنگ لاہور ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد (سہ پہر): جعلسازی کے ذریعے سرکاری پلاٹس حاصل کرنے کے بڑے اسکینڈل میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد منیر سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر G-14/1,2,3 میں واقع موضع تھلہ سیداں سے متعلق […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی کے حوالے سے بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی ٹیک صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ ایک عشائیے کے دوران گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل قریب میں پیوٹن […]
اسلام آباد (سہ پہر):ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے کیس کو 10 ستمبر کے لیے سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس معاملے میں وزیر اعظم اور کابینہ کے خلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر): حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 2 ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 85 ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا گیا، جو گزشتہ سال […]
راولپنڈی (سہ پہر):عمران خان کی بہن علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر ایک شخص نے انڈا دے مارا ۔۔ علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی کہ کسی نے انڈا پھینک دیااس کے بعد وہ بھاگ گیا ۔ علیمہ خان کی گفتگو کے دوران انڈا پھینکے جانے پر شور شرابا بھی کیا گیا۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بہن علیمہ خان پر انڈا پھینکے والی خواتین کا تعلق ان کی ہی جماعت سے ہے۔ اڈیالہ جیل کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اس وقت ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد سیل کا کرپٹ افراد کیخلاف بڑا ایکشن ، مختلف اداروں کے بدعنوان ملازمین کیخلاف 7نئے مقدمات درج کر لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان حیات اللہ اور شفیح اللہ کی طرف سے خود کو آئی ایس آئی کا جعلی کرنل ظاہر کر کے […]