Islamabad (Sapeher Times) DIG Security reviews security arrangements for Chinese nationals residing in Islamabad،According to the details, Deputy Inspector General of Police (DIG) Security Islamabad, Rana Umar Farooq, held a meeting with the Safe City Technical Team and officers of the Special Protection Unit (SPU). During the meeting, a comprehensive review was conducted of the […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آءی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق کی سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔میٹنگ میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلام آباد میں مقیم چاءنیز نیشنلز کے لءے کءے گءے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔ ڈی آءی جی سکیورٹی نے افسران […]
Islamabad (Sapeher Times) IGP holds Khuli Katchery to address public grievances،According to the details, Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, held a khuli katchery at the Central Police Office Islamabad.During the khuli katchery, he listened to the issues of citizens and police officers and issued directives to senior police officers on […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس اپنے افسران اور شہریوں کے مساءل کے حل کے لءے پرعزم ۔پولیس افسران اور شہری اپنے مساءل کے حل کے لءے آءی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش ہوءے،پولیس افسران کے مساءل کے ساتھ ان کی ویلفیءر اور شہریوں کے مساءل کا میرٹ اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سنبھال لیا آر ڈی اے ہیڈکوارٹر آمد پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مسعود احمد بخاری، ڈائریکٹر ایڈمن نوشین اسرار اور دیگر افسران نے ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا خیرمقدم کیا ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کی پوٹھوہار آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں ڈویژن کے ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات اور محرران کی شرکت، ایس پی پوٹھوہار نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Cities, much like nations, are remembered not merely for their buildings, boulevards, and institutions, but for the people who help shape their civic character. Islamabad, Pakistan’s capital, is often viewed as a city of power—home to Parliament, ministries, diplomatic missions, and the machinery of the state. Yet beyond the corridors of authority […]
اسلام آباد (سہ پہر) عہدوں سے بڑا نام: شانی شاہ تحریر ثاقب خان کھٹڑ اسلام آباد کی ایک شام تھی۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر سورج اپنی آخری کرنیں بکھیر رہا تھا۔ سڑکوں پر معمول کی چہل پہل تھی، سرکاری دفاتر بند ہو چکے تھے اور لوگ اپنے گھروں کی طرف لوٹ رہے تھے۔ ایسے میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صدر بیرونی کے ایریا اڈیالہ روڈ پر واقع مقامی منی ڈیم میں ڈوب کو دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، چک بیلی روڈ پر ٹریفک حادثے میں بھی چار کار سوار زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے دونوں واقعات میں امداد فراہم کی۔حکام کے مطابق تھانہ صدر بیرونی کے علاقے آر وی ایس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کے لیے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر […]